تھر و ونتپو ر م 5 ستمبر ( ایجنسیز) سا بق چیف جسٹس آ ف ا نڈ یا پی ستھا سیو م نے آ ج کیر لا کے نئے گو ر نر کا حلف لے لیا ۔ قا ئم مقا م چیف جسٹس کیر لا ہا ئی کو ر ٹ اشو ک بھو شن نے را ج بھو ن میں عہد ہ اور ر ا ز دا ر ی
کا حلف د لا یا ۔ مسٹر ستھا سیو م پہلے سا بق جیف جسٹس آ ف انڈ یا ہیں جو ر یا ست کیر لا کے گو ر نر بنے ہیں۔ حلف بر د ا ر ی کی تقر یب میں چیف منسٹر ا و من چا نڈ ی اور انکے کا بینی و ز را مو جو د تھے۔ جنا ب ستھا سیو م کو سا بق چیف منسٹر د ہلی شیلا ڈ کشٹ کی جگہ تقر ر کیا گیا ہے۔